the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔14اکتوبر (اعتماد نیوز) عوام کی مجبوری کو بہانہ بناتے ہوئے وشاکھا پٹنم میں طوفانی صورت حال کے بعد عوام کو غذائی اجناس کے لئے تڑپنا پڑ رہا ہے۔ لیکن چند حیوان صفت تاجروں کی جانب سے مجبور عوام کی مجبوری کو اپنے کاروبار کے عروج کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ جان کر تعجب ہوگا کہ اس وقت وشاکھا



پٹنم میں مہنگائی اپنے انتہا کو پہونچ چکی ہے۔ چنانچہ ایک اندا کی قیمت پندرہ روپئے ہے۔

اگر کسی کو آدھے لیٹر کے دودھ کی پیکٹ خریدنی ہو تو 50روپئے ادا کرنا ہوگا۔ جبکہ ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 200روپئے ہے۔ ایک واٹر باٹل کی قیمت 50-100روپئے تک ہے۔ جبکہ ان تمام اشیا کے حصول کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.